ہومتازہ تریناسرائیل فلسطین تنازعہ حل کرنے کے لئے فوری اقدامات بلاتاخیر اٹھانے...

اسرائیل فلسطین تنازعہ حل کرنے کے لئے فوری اقدامات بلاتاخیر اٹھانے چاہیے، روس

ماسکو (صداۓ روس)
مشرق وسطیٰ کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے قاہرہ امن اجلاس میں کہا کہ روس کا خیال ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے اجتماعی اقدامات کی حکمت عملی پر فوری طور پر مذاکرات شروع کرنا ضروری ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ روس جلد سے جلد اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کی تلاش میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تشدد کے موجودہ لہر کو روکنے کے ہنگامی اقدامات اٹھانے کے ساتھ ساتھ تنازعات کے سیاسی تصفیے کے لیے اجتماعی اقدامات کی حکمت عملی پر فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں