ہومپاکستانسول ایوی ایشن نے گوادر ایئرپورٹ کے لیےنیا فلائٹ آپریشن جاری کر...

سول ایوی ایشن نے گوادر ایئرپورٹ کے لیےنیا فلائٹ آپریشن جاری کر دیا

اسلام آباد (صداۓ روس)

تفصیلات کے مطابق سی اےاے نے گوادر ایئرپورٹ کے لیے 3 ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نیا فلائٹ شیڈول یکم دسمبر سے 28 فروری تک کےلیے ہے۔

گوادر ایئرپورٹ پر ہفتے میں 3 روزفلائٹ آپریشن ہو گا۔ بدھ، جمعہ اور اتوار کو گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن ہو گا۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ نان شیڈول فلائٹس کو 24 گھنٹے قبل آگاہی دینا ہو گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں