ہومانٹرنیشنلجاپان میں طاقتور زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی

جاپان میں طاقتور زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی

جاپان میں طاقتور زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں اب تک ٦٥ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق علاقائی حکومت نے بدھ کو ٦٥ افراد کے ہلاک اور ٣٠٠ سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جاپانی حکومت نے بتایا ہے کہ کہ ٣١ ہزار ٨٠٠ سے زیادہ لوگ پناہ گاہوں میں ہیں اور کم از کم ٢٠٠ عمارتیں منہدم ہو چکی ہیں، ان عمارتوں کی تعداد میں اضافے کی توقع ہے۔

وزیر اعظم فومیو کشیدا نے بدھ کو ہنگامی ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد کہا کہ زلزلے کو ٤٠ گھنٹے سے زیادہ وقت گزر چکا ہے اور ہمیں مدد کے منتظر لوگوں کے بارے میں کافی معلومات موصول ہوئی ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں