ہومپاکستانپاکستان میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہونے کے باعث پانی کی...

پاکستان میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہونے کے باعث پانی کی قلت کا خدشہ

پاکستان میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہونے کے باعث پانی کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (صداۓ روس)
پاکستان میں گزشتہ برس ماہ دسمبر، ملک بھر میں بارشیں معمول سے ٩٢- فیصد کم ہوئی ہیں، خشک موسم کے باعث ملک کے بارانی علاقوں میں پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے. سنگین صورت حال کے پیش نظر عوام الناس سے درخواست جا رہی ہے کہ پانی احتیاط کے استعمال کریں. اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب، خیبر پختون خواہ اور بالائی علاقوں میں مستقبل قریب میں اچھی بارشوں اور برف باری کے امکانات انتہائی کم ہیں.
‏محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشنگوئی کی جا رہی ہے کہ رواں برس جنوری کے آخری دنوں میں بارشیں اور برف باری کے امکانات بن سکتے ہیں.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں