ہومتازہ ترینمغرب یوکرین کے بارے میں روس کے موقف پر توجہ دے، لاوروف

مغرب یوکرین کے بارے میں روس کے موقف پر توجہ دے، لاوروف

مغرب یوکرین کے بارے میں روس کے موقف پر توجہ دے، لاوروف

ماسکو (صداۓ روس)
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغرب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یوکرین کے تنازعے کے حل کے بارے میں روس کے مؤقف پر احتیاط سے غور کرے۔ لاوروف نے یوکرین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کو بتایا کہ یوکرین کے بارے روس کے موقف کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا.

لاوروف نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے امن فارمولے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام فارمولے اس تنازعے کے حل کا راستہ نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، لندن، پیرس اور برسلز کو جتنی جلدی اس کا ادراک ہوگا، یوکرین اور مغرب دونوں کے لیے اتنا ہی بہتر ہوگا۔ روسی وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا کہ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ ابھی بھی وقت ہے اسے غور سے سنیں اور سمجھیں کے روس کے یوکرین بارے کیا تحفظات ہیں.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

2 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں