ہومانٹرنیشنلبھاری بھرکم بھارتی وزیر تالاب میں پھنس گئے

بھاری بھرکم بھارتی وزیر تالاب میں پھنس گئے

بھاری بھرکم بھارتی وزیر تالاب میں پھنس گئے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے سیاحت اور اعلی تعلیم کے وزیر نیز بی جے پی لیڈر تیم جین امنا الونگ تالاب میں پھنس گئے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب مزے لئے۔ میڈیا رپوٹوں کے مطابق ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کے سیاحت اور اعلی تعلیم کے وزیر تیم جین امنا الونگ ایک تالاب میں ایسے پھنسے کہ اس سے باہر نکلنا دشوار ہوگیا۔ ان کے ساتھیوں نے بہت مشقت کی تب جاکر وزیر موصوف تالاب سے نکل پائے۔

اس واقعہ کا ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے جسے لوگ بہت پسند کر رہے ہیں اور اپنا رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ “پتلے ہوئيے مہاراج” جبکہ ایک دوسرے صارف نے لکھا ہے کہ “ہمیں اپنے ملک میں ان جیسے لیڈران کی ضرورت ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں