ہومپاکستانوزیربلدیات سندھ سعید غنی کی روس میں دہشت گردحملے کی مذمت

وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی روس میں دہشت گردحملے کی مذمت

وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی روس میں دہشت گردحملے کی مذمت

اسلام آباد (صداۓ روس)
وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے روس میں دہشت گردحملے کی مذمت کی. اطلاعات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے روسی قونصل جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا. اس دوران سعیدغنی نے کہا کہ دنیا کوملکر دہشت گردی کےخاتمےکےلیےملکرلائحہ عمل طے کرنا ہوگا. انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں دہشت گردی کیخلاف روسی فیڈریشن کیساتھ یکجہتی کےساتھ کھڑےہیں.

وزیربلدیات سندھ سعید غنی نےماسکوکنسرٹ ہال میں دہشت گردی میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت پر روس کےعوام سے اظہار تعزیت کیا صوبائی وزیر سعید غنی نے روسی قونصل جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا، کہا دہشت گردی کےنتیجےمیں١٣٣ افراد کی ہلاکت پراظہار افسوس کرتے ہیں،دہشت گردی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے کیونکہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،تمام دنیا کوملکر دہشت گردی کےخاتمےکےلیےملکرلائحہ عمل طے کرنا ہوگا،ان کامزیدکہناتھا کہ مشکل وقت میں ہم دہشت گردی کے خلاف روسی فیڈریشن کے ساتھ یکجہتی کےساتھ کھڑےہیں

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں