ہومپاکستانK-2 سر کرنے والی پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کون ہیں؟ جانیے

K-2 سر کرنے والی پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کون ہیں؟ جانیے

نائلہ کیانی کا تعلق صوبہ پنجاب میں راولپنڈی شہر کے علاقے گوجر خان سے ہے۔ انھوں نے ایرو سپیس انجینیئرنگ کی تعلیم برطانیہ سے حاصل کر کے کچھ عرصے اس شعبے میں بھی کام کیا، تاہم اب وہ اپنے خاوند کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں جہاں اس وقت وہ ہیکنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

نائلہ کیانی کو بچپن سے مہم جوئی کا شوق تھا۔ نائلہ کیانی نے شادی اور دو بچوں کی پیدائش کے بعد کوہ پیمائی کا آغاز گیشابرم ٹو کو فتح کر کے کیا تھا۔

بچے کی پیدائش کے چند ماہ بعد انھوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کر کے لوگوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل