ہومپاکستانپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 1886 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 34 ہزار 945 روپے ہوگئی۔

خیال رہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 1774 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل