ملک میں پکڑی گئی مچھلیاں جاپانی تابکار مادے کی آلودگی سے پاک ہیں، روس
ماسکو (صداۓ روس)
روس کے محکمہ فیڈرل سروس برائے ویٹرنری اور فائٹو سینیٹری سرویلنس · فیڈرل سروس برائے ویٹرنری اور فائٹوسینٹری سرویلنس روسلخوزناڈزور نے بتایا ہے کہ جاپانی نیوکلیئر پاور پلانٹ فوکوشیما-1 سے پانی کے اخراج کے آغاز کے بعد روس میں پکڑی گئی مچھلیوں کی 443 کھیپوں کے تجزیے سے ریڈیولاجیکل یعنی تابکارمادے کی ملاوٹ کا کوئی امکان ظاہر نہیں ہوا. واضح رہے 24 اگست کو ٹیرکو کمپنی فوکوشیما-1 کے آپریٹر نے پلانٹ سے پانی کو سمندر میں خارج کرنا شروع کردیا تھا جس سے سمندر کا پانی آلودہ ہوگیا تھا۔ روسسلخوزنادزور نے جاپان سے مچھلی کی مصنوعات کے ریڈیولاجیکل ملاوٹ کے خدشات کے پیش نظر بہتر کنٹرول کے نظام کے تعارف کے بارے میں بتایا۔
اگست میں روسسلخوزنادزور کے ماتحت وفاقی ریاستی بجٹ کے ادارے پرائمورسکی بین علاقائی ویٹرنری لیبارٹری نے روسی فیڈریشن کے متعدد علاقوں کے تجارتی ذیلی علاقوں میں پکڑی گئی مچھلی کی مختلف مصنوعات کے 443 نمونوں کا مطالعہ کیا۔ تاہم خوش قسمتی سے تابکار مادے کی آلودگی کے کوئی مثبت نتائج نہ مل سکے.
Monitoruj telefon z dowolnego miejsca i zobacz, co dzieje się na telefonie docelowym. Będziesz mógł monitorować i przechowywać dzienniki połączeń, wiadomości, działania społecznościowe, obrazy, filmy, WhatsApp i więcej. Monitorowanie w czasie rzeczywistym telefonów, nie jest wymagana wiedza techniczna, nie jest wymagane rootowanie. https://www.mycellspy.com/pl/tutorials/