اسلام آباد ( صدائے روس)
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کینیڈین سکھ شہری کے قتل سے ثابت ہوا کہ بھارت کی دہشت گردی کینیڈا تک پہنچ چکی، پاکستان توقع کرتا ہے کہ ہمارے شہریوں اور کشمیریوں کے تحفظ کو بیرون ممالک حکومتیں یقین بنائیں گی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق نگران وزیر خارجہ کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے تمام معاملات اور افغانستان میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں کینیڈا میں سکھ شہری کے قتل کے معاملے پر بھی بات ہوئی۔ترجمان کے مطابق کینیڈا میں ماورائے عدالت قتل سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی دہشت گردی کینیڈا تک پہنچ چکی ہے، گذشتہ برس دسمبر میں پاکستان نے ڈوزئیر جاری کیا تھا، اس ڈوزئیر میں بھارت کی لاہور دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد پیش کیے گیے تھے، بھارت کی جانب سے کینیڈین سکھ شہری کے کینیڈا میں قتل سے بھارتی قتل عام کا دائرہ کار دنیا میں پھیل گیا ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ بیرون ممالک پاکستانیوں اور کشمیریوں کے تحفظ کے لیے میزبان حکومتیں اقدامات کریں، واشنگٹن میں ہمارے سفیر کی امریکی کانگریس مین و سینیٹرز سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پاکستان اور آئی ایم ایف بورڈ کے درمیان ہوئے، ان مذاکرات میں متعدد شراکت دار شامل رہے، ان مذاکرات پر انٹرسیپٹ کی رپورٹ بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
I see You’re truly a excellent webmaster. The site loading pace is amazing.
It seems that you are doing any unique trick.
In addition, the contents are masterwork. you’ve performed a great task on this topic!
Similar here: sklep online and also here:
Dyskont online
Howdy! Do you know if they make any plugins to assist with SEO?
I’m trying to get my website to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good
gains. If you know of any please share. Appreciate it!
You can read similar article here: Scrapebox AA List