ہومانٹرنیشنلکینیڈا نے بھارت کے ساتھ طے شدہ تجارتی مشن ملتوی کر دیا

کینیڈا نے بھارت کے ساتھ طے شدہ تجارتی مشن ملتوی کر دیا

کینیڈا نے بھارت کے ساتھ طے شدہ تجارتی مشن ملتوی کر دیا

اوٹاوا انٹرنیشنل ڈیسک
کینیڈا کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھ شہری کے قتل سے بھارت کے ممکنہ تعلق پر امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا، اس معاملے میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اس میں کل ہونے والا انکشاف بھی شامل ہے، کینیڈا کے پاس موجود شواہد کو مناسب وقت پر شیئر کیا جائے گا۔ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے پر کینیڈین سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل میں بھارتی ایجنٹ کے ممکنہ ملوث ہونے کی انٹیلیجنس پر امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارتی تناؤ کے بعد کینیڈا اور بھارت نے تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی ہے اور کینیڈا نے اکتوبر میں بھارت کے ساتھ طے شدہ تجارتی مشن کو بھی ملتوی کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ شہری کے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا بتایا تھا۔ خالصتان تحریک کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کو کینیڈا میں اٹھارہ جون کو قتل کیا گیا تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

5 تبصرے

  1. Good day! Do you know if they make any plugins to help with
    SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing
    very good success. If you know of any please share.
    Appreciate it! You can read similar blog here: Dobry sklep

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں