ہومشوبزمعروف ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی...

معروف ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا.

ویب ڈیسک
معروف ترک اداکارہ مرفی کیالپ نے 36 برس کی عمر میں سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ترک میڈیا کے مطابق اداکارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ اداکارہ صوبہ موگلا کے علاقے دالامان میں اپنے گھر پر اکیلی تھیں.

غیرملکی میڈیا کے مطابق علاقہ مکینوں نے فائرنگ کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس بلڈنگ کی دوسری منزل پر پہنچی جہاں سے اداکارہ کی لاش ملی۔اداکارہ مرفی کیالپ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز تھیٹر سے کیا جس کے بعد انہوں نے متعدد ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔ مرفی کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں ‘دی واریر’، ‘میٹر آف آنر’، ‘سکاریہ فرات’، ‘دی لٹل ڈے’، ‘ڈریمز اینڈ ہوپس’ اور ‘ایلف’ شامل ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

223 تبصرے

  1. Hi there! Do you know if they make any plugins to assist with Search Engine Optimization? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains.

    If you know of any please share. Kudos! You can read similar art here:
    Najlepszy sklep

  2. cost generic propecia pill cost propecia without a prescription or buy propecia pills
    https://navilleauction.auctionserver.net/view-auctions/catalog/id/81/lot/1537/?url=http://finasteride.store cost propecia no prescription
    [url=http://muravlenko.yanao.ru/forum/away.php?s=http://finasteride.store]cheap propecia for sale[/url] order cheap propecia pill and [url=https://bbs.zzxfsd.com/home.php?mod=space&uid=35770]order cheap propecia pills[/url] buy generic propecia without a prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں