بھارت کو سکھ رہنما قتل کیس تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرنا چاہئے، امریکہ
واشنگٹن انٹرنیشنل ڈیسک
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کے بعد بھارت اور کینیڈا میں پیدا ہونے والے تنازع کے حوالے سے امریکہ نے کہا ہے کہ اسے امید ہے کہ بھارت تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے گا جو واقعے میں نئی دہلی کے ایجنسٹس کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے ضمن میں ہو رہی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انتونی بلنکن نے جمعرات کو واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ ’ہمیں جسٹن ٹروڈو کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سخت تشویش ہے۔‘ ’یہ بہت اہم ہو گا کہ انڈیا تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ مل کر کام کرے۔ ہم احتساب دیکھنا چاہتے ہیں۔‘
وائٹ ہاؤس کی جانب سے کینیڈا کے انڈیا پر الزامات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا تاہم انتونی بلنکن امریکہ کے اب تک کے واحد سینیئر عہدیدار ہیں جنہوں نے واقعے پر تبصرہ کیا۔ کینیڈا کے روایتی اتحادیوں بشمول امریکہ کے ہفتے کے شروع میں واقعے پر محتاط انداز اپناتے دیکھے گئے۔
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ امریکہ اور دیگر بڑے کھلاڑی بھارت کو چین کے ایک ایسے ابھرتے ہوئے حریف کے طور پر دیکھ رہے ہیں جو اس کے اثرورسوخ کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ بلنکن کا کہنا تھا کہ ’ہم اس معاملے پر کینیڈین حکام کے ساتھ مسلسل اور قریبی رابطے میں ہیں۔‘ اسی طرح ایک اور موقع پر جب کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے الزامات کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے ایک بار پھر بھارت سے تعاون کرنے پر زور دیا۔
You’re truly a excellent webmaster. This web site
loading speed is incredible. It sort of feels that you are doing any
distinctive trick. Moreover, the contents are masterpiece.
you’ve performed a excellent activity on this subject! Similar here:
najtańszy sklep and also here:
Najlepszy sklep
Hey there! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying
to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m
not seeing very good results. If you know of any please share.
Many thanks! You can read similar art here:
Dobry sklep
Howdy! Do you know if they make any plugins to help with
Search Engine Optimization? I’m trying to get my site to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good results.
If you know of any please share. Thank you! I saw similar article here: Backlink Building
I like this blog it’s a master piece! Glad I noticed this ohttps://69v.topn google.Blog monry