ہومتازہ ترینیورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے آخری یوکرینی چاہئے، روس

یورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے آخری یوکرینی چاہئے، روس

یورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے آخری یوکرینی چاہئے، روس

ماسکو صداۓ روس
روسی صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے کہا ہےکہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا۔ روس میں کورسک علاقے کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے پر اپنے تازہ حملے میں یوکرین نے کلسٹر بم استعمال کئے ہیں ۔ انھوں نے بتایا کہ یوکرین کے حملے میں ایک عام شہری زخمی ہوا ہے جبکہ رہائشی مکانات اور گاڑیوں کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔

روس کے ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مغرب، جنگ یوکرین جاری رکھنے کے لئے آخری دم تک پیچھے نہیں ہٹے گا خاص طور سے ایسی صورت میں کہ اسے جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے سستے یوکرینی فوجی مل گئے ہیں جن کا وہ غلط استعمال کر کے ان کی ہلاکتوں کا باعث بن رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا اور اسی لئے انھیں وہ جنگ کی آگ میں جھونکتا چلا آ رہا ہے۔

مختلف سیاسی، اقتصادی، فوجی اور یہاں تک کہ ثقافتی شعبوں میں ہونے والی تباہی کے باوجود جنگ یوکرین اپنے بیسویں مہینے میں جاری ہے جبکہ مغربی ملکوں کی جانب سے بحران کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے یوکرین کی اسلحہ جاتی مدد و حمایت بھی جاری ہے۔

مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ نے روس پر ہر طرح کا دباؤ ڈال کر اور یوکرین کو ہر قسم کے ہتھیار فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھ کر نہ صرف یہ کہ جنگ یوکرین کو ختم کرانے کی کوئی کوشش نہیں کی بلکہ جنگ کی آگ کو زیادہ سے زیادہ بھڑکانے میں اپنا بھرپور کردار بھی ادا کیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

352 تبصرے

  1. cost of generic propecia without a prescription generic propecia tablets or get generic propecia without dr prescription
    https://maps.google.ro/url?q=https://finasteride.store cheap propecia without a prescription
    [url=http://www.vwbk.de/url?q=https://finasteride.store]cost propecia without prescription[/url] buy cheap propecia prices and [url=http://www.41ml.com/home.php?mod=space&uid=4073]buying cheap propecia without a prescription[/url] buy propecia prices

  2. mexican pharmaceuticals online mexican pharmacy or mexico pharmacies prescription drugs
    https://toolbarqueries.google.co.kr/url?sa=i&url=https://mexicanpharmacy1st.online mexico drug stores pharmacies
    [url=http://booking.h-scm.jp/member/login?url=http://mexicanpharmacy1st.online]buying prescription drugs in mexico[/url] mexican online pharmacies prescription drugs and [url=http://www.41ml.com/home.php?mod=space&uid=5954]reputable mexican pharmacies online[/url] п»їbest mexican online pharmacies

  3. best online pharmacies in mexico reputable mexican pharmacies online or п»їbest mexican online pharmacies
    https://maps.google.gy/url?sa=t&url=https://mexicanpharmacy1st.online mexican border pharmacies shipping to usa
    [url=https://maps.google.com.gi/url?sa=t&url=https://mexicanpharmacy1st.online]mexican pharmacy[/url] mexico pharmacies prescription drugs and [url=http://bbs.cheaa.com/home.php?mod=space&uid=3124576]buying prescription drugs in mexico online[/url] mexican online pharmacies prescription drugs

  4. buy propecia pill propecia prices or buying cheap propecia no prescription
    https://clients1.google.so/url?q=https://propeciaf.online cheap propecia for sale
    [url=https://tour.catalinacruz.com/pornstar-gallery/puma-swede-face-sitting-on-cassie-young-lesbian-fun/?link=http://propeciaf.online/]cost generic propecia tablets[/url] buying generic propecia price and [url=https://bbs.zzxfsd.com/home.php?mod=space&uid=44896]buying generic propecia pills[/url] get cheap propecia without insurance

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں