ہومUncategorizedاسرائیل معصوم شہریوں کا قتل عام بند کرے، ہسپانوی صدر کا دورہ...

اسرائیل معصوم شہریوں کا قتل عام بند کرے، ہسپانوی صدر کا دورہ اسرائیل میں بیان

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت پہنچنے والے امداد کو فوراً اجازت دی جائے ۔ حماس کی جارحیت کا جواب معصوم بچوں کا قتل عام نہیں ہونا چاہیئے.
ان خیالات کا اظہار سپینش صدر سانچیز نے اسرائیل کے دورے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں کیا۔ سانچیز کے ساتھ بلجیئم کے وزیراعظم بھی دورہ کر رہے ہیں۔
سانچیز نے حماس کے اسرائیل پر حملے کی مذمت بھی کی۔ اور اسرائیلی حکام کو سپینش عوام کے جذبات سے آگاہ بھی کیا۔ ہسپانوی صدر نے اسرائیل کی جانب سے معصوم بچوں اور عورتوں کے قتل پر شدید تنقید کی اور کہا کہ شہریوں کا قتل انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں