ہومپاکستانپشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کس نے...

پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کس نے کر دیا؟

پشاور (صداۓ روس)
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشاور میں ٹریفک کے رش کو کم کرنے کیلئے ٹرین چلائیں گے، بلدیاتی حکومتوں کو خودمختار اور مستحکم بنائیں گے۔ پشاور کی سٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر متنقل کریں گے۔ 2 مہینوں میں پشاور کو دوبارہ پھولوں کا شہر بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پشاور سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں