ہومکھیلکیا بابراعظم کو دوبارہ کپتان بنایا جارہاہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ...

کیا بابراعظم کو دوبارہ کپتان بنایا جارہاہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (صداۓ روس)
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا، قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے بااختیار حلقوں میں بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں ہونے لگیں ہیں، پی سی بی کے عہدیداروں کے سابق کپتان سے رابطوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے ایبٹ آباد روانگی سے قبل بابر اعظم کی بورڈ حکام سے ملاقات کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

سابق کپتان کے قریبی ذرائع کے مطابق کپتان بنانے کے حوالے سے اطلاعات تو ملی ہیں تاہم بابراعظم نے کپتانی کی پیشکش قبول کرنے یا انکار کرنے سے متعلق ابھی ذہن نہیں بنایا ہے۔قریبی ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو اگر کپتانی کی پیشکش کی گئی تو وہ مختلف پہلوؤں پر بات کریں گے۔

گزشتہ برس نومبر میں سابق چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے بابراعظم کو کپتانی سے ہٹایا تھا جس کے بعد شاہین آفریدی کو قومی ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کپتانی کے فیصلے کا اختیار سلیکشن کمیٹی کو سونپا ہے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم گزشتہ رات عمرے کی ادائیگی کے بعد لاہور پہنچے تھے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

173 تبصرے

  1. buy cheap propecia without rx get generic propecia or cheap propecia prices
    https://cse.google.ml/url?sa=t&url=https://finasteride.store buying propecia no prescription
    [url=https://www.wrasb.gov.tw/opennews/opennews01_detail.aspx?nno=2014062701&return=http://finasteride.store]propecia without insurance[/url] buy cheap propecia pill and [url=http://talk.dofun.cc/home.php?mod=space&uid=797458]buy generic propecia no prescription[/url] get propecia without dr prescription

  2. cost of cheap propecia tablets order cheap propecia without prescription or buy cheap propecia for sale
    https://images.google.com.ar/url?q=http://finasteride.store generic propecia without insurance
    [url=http://www.high-pasture-cave.org/index.php?URL=finasteride.store/]cost propecia tablets[/url] buy propecia without rx and [url=http://bbs.xinhaolian.com/home.php?mod=space&uid=3765895]buying cheap propecia without prescription[/url] order propecia tablets

  3. buying amoxicillin online amoxicillin 500 mg without a prescription or amoxicillin 500mg price in canada
    https://www.google.com.pa/url?q=https://amoxila.pro amoxicillin capsule 500mg price
    [url=http://www.any-hair.jp/cgi-bin/m/index.cgi?id=28&mode=redirect&ref_eid=527&url=http://amoxila.pro]amoxicillin 500mg tablets price in india[/url] can we buy amoxcillin 500mg on ebay without prescription and [url=http://xilubbs.xclub.tw/space.php?uid=1283058]amoxicillin 200 mg tablet[/url] buy amoxicillin online mexico

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں