امریکی بحریہ کا سی ہاک ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

US Navy Seahawk helicopter US Navy Seahawk helicopter

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)

امریکی بحریہ کا ایک سی ہاک ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار لاپتہ ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار عملے کے دیگر تین اہلکار محفوظ ہیں۔ سینٹ کام نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ دشمن حملے کا نتیجہ نہیں تھی۔ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔