اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔

Share it :