سام سنگ فونز کا شوق رکھنے والوں کے لئے بری خبر

سام سنگ فونز کا شوق رکھنے والوں کے لئے بری خبر۔
ماسکو (صدائے روس)

روس میں مغربی پابندیوں کے اضافے کے ساتھ ہی سام سنگ فونز کا شوق رکھنے والوں کے لئے بری خبر اگئی ہے۔

روسی اپریٹر MTC کے نمایندے نے بتایا ہے کہ سام سنگ کے نئے اسمارٹ فونز روسی نیٹ ورکس پر کام نہیں کریں گے۔

Advertisement

ہندوستان میں بنی ہوئی ڈیوائسز اکثر صرف غیر ملکی آپریٹرز کے سم کارڈز کے ساتھ کام کرتی ہیں اور صرف ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے لاک کر دی جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ، اس صورت میں، فون صرف انگریزی میں کام کرے گا۔