ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)
فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو 2-0 سے شکست دے دی۔ میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا۔
یہ جیت میکسیکو کے لیے تاریخی ثابت ہوئی کیونکہ اس نے 40 برس بعد پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس سے قبل فرانس نے سوئیڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔