کیف شعلوں میں: روس کے یوکرین کی جنگی تنصیبات پر حملے

Oreshnik attack Oreshnik attack

ماسکو (صداۓ روس)

یوکرین کے دارالحکومت کیئف اور دیگر شہروں پر جمعرات کی صبح ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ روسی وزارت دفاع نے اسے زیلنسکی حکومت کی دہشت گرد کارروائیوں کا جواب قرار دیا۔ کیف میں پہلے دھماکوں کی آوازیں مقامی وقت کے مطابق صبح 2 بجے سنی گئیں جو 4 بجے تک جاری رہیں۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ “ہائی پریسیژن لانگ رینج ہتھیاروں” سے کیئف اور کیئف ریجن میں فوجی صنعت کی تنصیبات، فیول اور انرجی سہولیات، فوجی ہوائی اڈوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گی