اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

روس امریکہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہیں، سوئٹزرلینڈ

جینوا (انٹرنیشنل ڈیسک)
سوئٹزرلینڈ کے صدر اگنازیو کیسس نے بتایا ہے کہ ان کا ملک نے روس اور امریکہ کے درمیان اگلے ممکنہ سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے. سوئس صدر نے کہا کہ سوئٹزرلینڈ ان دونوں ممالک کے سربرہان کے درمیان ملاقات کی میزبانی کے لیے ہمیشہ تیار ہے تاکہ پوری دنیا میں امن اور سلامتی کے قیام کے لیے کوششوں کو فروغ دیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں

روس و امریکی صدور کی ملاقات، سوئٹزرلینڈ دنیا کے لئے اپنی فضائی حدود بند کردے گا

Share it :
Translate »