ماسکو (صداۓ روس)
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ملٹری انڈسٹریل کمیشن کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ روس اپنے یورپی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے یورپی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات کی بحالی کے لیے تیار ہیں۔