ہومتازہ ترینبیجنگ اولمپکس میں روس نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف آئس ہاکی میچ جیت...

بیجنگ اولمپکس میں روس نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف آئس ہاکی میچ جیت لیا

بیجنگ اولمپکس میں روس نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف آئس ہاکی میچ جیت لیا

ماسکو(صداۓ روس)
روسی اولمپک کمیٹی (ROC) کے صدر Stanislav Pozdnyakov نے بتایا کہ بیجنگ میں 2022 کے اولمپک کھیلوں میں روسی کھلاڑیوں کی ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف آئس ہاکی کا میچ شاندار انداز میں جیت کر اپنی برتری کو ثابت کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار کھیل تھا۔ سب سے خوبصورت اسکور ٹیبل پر روس کا بڑھتا ہوا سکور تھا.

روس کی اولمپک کمیٹی (ROC) کی آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چین میں 2022 کے سرمائی اولمپک کھیلوں میں بدھ کو سوئٹزرلینڈ کے قومی دستے کو 1-0 سے شکست دی۔ روسی اولمپک کے سربراہ پوزڈنیاکوف نے کہا کہ روسی اور سوئس آئس ہاکی کھلاڑیوں کے درمیان میچ کے وقت آئس رنک تھوڑا نرم تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل