اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

پاکستان میں متعین روسی سفیر کا دورہ لاہور

پاکستان میں متعین روسی سفیر کا دورہ لاہور

اسلام آباد (صداۓ روس)
گزشتہ روز پاکستان میں متعین روسی سفیر دانیلہ گانچ نے لاہور کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے نیشنل مینجمنٹ کالج میں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کے ساتھ دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی سفیر دانیلہ گانچ نے لاہور میں روس کے اعزازی قونصلر حبیب احمد سے بھی ملاقات کی.

Share it :
Translate »