اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

چین میں سرگئی لاوروف اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات

پسند ہے یا نہیں، بلغاریہ گیس کی ادائیگی روبل میں کرے گا، روس

ماسکو(صدائے روس)
چین میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے معقو پر روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share it :
Translate »