اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

حکومت پاکستان کا میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے لندن کے میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صادق خان کو ستارہ پاکستان یوم آزادی پر پاکستانی ہائی کمیشن میں دیا جائے گا۔ ہائی کمیشن کے اعلان کے مطابق صادق خان کو یہ اعلیٰ اعزازکمیونٹیز کی خدمت پر دیا جارہا ہے۔

صادق خان کو یہ اعلیٰ اعزاز پاک برطانیہ تعلقات بہتربنانے میں معاونت پر دیا جارہا ہے۔ پاکستانی نژاد صادق خان 2016 سے لندن کے میئر ہیں اور وہ دوبار انتخابات جیت کر میئر منتخب ہوئے ہیں۔

Share it :
Translate »