بارسلونا (انٹرنیشنل ڈیسک)
سپینش حکومت نے ہولیسٹین نسل کے جانوروں کو برآمد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سپین میں ڈیری فارمنگ صنعت کا درجہ رکھتی ہے۔ اور اس کا حجم 9 ارب € سے بڑھ چکا ہے۔ ہسپانوی لائیوسٹاک پر وزیر برائے کھپت البرٹو گارزون نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دنیا میں بیف گوشت کی مانگ بڑھ رہی ہے جس وجہ سے اب اسپین ہولیسٹین نسل کے جانوروں کی برآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے. بیف کی کھپت کو پورا کرنے کے لیے پالے گئے جانوروں کا انتظام کرنے اور بڑے پیمانے پر فارم کی تعمیر سے کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
بارسلونا کلب کو میسی نے خیر باد کہہ دیا
بارسلونا کلب کو میسی نے خیر باد کہہ دیا