ہومانٹرنیشنلامریکا میں بھارتی وزیراعظم کی انتہاپسند پالیسیوں کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر...

امریکا میں بھارتی وزیراعظم کی انتہاپسند پالیسیوں کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ

امریکا میں بھارتی وزیراعظم کی انتہاپسند پالیسیوں کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندو انتہاپسندوں نے حملہ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں مودی سرکار کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بولا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں پر مظالم کی عکاسی کرتے بینرز اور پوسٹرز پھاڑ ڈالے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے آنے پر صورتحال قابو میں آئی اور انتہا پسند ہندو منتشر ہوئے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل