ہومپاکستانچینی قونصل جنرل کا پاکستانی معیشت پر بیان

چینی قونصل جنرل کا پاکستانی معیشت پر بیان

پاکستان میں تعینات چینی قونصل جنرل نے پاکستانی معیشت پر بیان جاری کیا ہے۔

چینی قونصل جنرل لی بیجیان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی پیک پاکستانی معیشت کو جکڑنے نہیں بلکہ مضبوط کرنے کا سبب بن رہا ہے۔

چینی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دیا جانا درست نہیں، چین کی جانب سے پاکستان کو سستا قرضہ دیا جارہاہے اور چین کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا قرض مجموعی قرضے کے مقابلے میں بہت کم ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل