ہومانٹرنیشنلروس نے نام نہاد سپر پاور امریکہ کی دھجیاں اڑا دیں، ایرانی...

روس نے نام نہاد سپر پاور امریکہ کی دھجیاں اڑا دیں، ایرانی ٹی وی

روس نے نام نہاد سپر پاور امریکہ کی دھجیاں اڑا دیں، ایرانی ٹی وی

تہران انٹرنیشنل ڈیسک
روس نے امریکہ کو ایٹمی ایندھن بھیجنا بند کر دیا ہے۔ ایران کے سحرنیوز ایسنا کی رپورٹ کے مطابق روسی کمپنی روس اٹم نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو نے امریکہ کو جوہری ایندھن کی برآمد روک دی ہے۔ اس کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انشورنس کی وجہ سے سینٹ پیٹرزبرگ کی بندرگاہوں سے امریکہ کو جوہری ایندھن کی برآمدات روک دی گئی ہیں۔ روس ایٹم نے غیر ملکی صارفین کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح پورا کرنے پر بھی تاکید کی۔ واشنگٹن نے اس سے قبل یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائیوں کے بہانے اس روسی سرکاری کمپنی کے خلاف پابندیاں عائد کی تھیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں