ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
چین نے، عرب اور اسلامی ممالک کے ہمراہ، بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ اسرائیل۔فلسطین جھڑپوں کو بند کروایا جائے اور غزّہ میں انسانی بحران پر قابو پایا جائے۔
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری پر مشتمل وفد نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے 5 مستقل رکن ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں چین میں ملاقاتیں اور مذاکرات کئے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، اردن کے وزیر خارجہ ایم الصفدی، مصر کے وزیر خارجہ سامح الشکری، انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی، فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ پر مشتمل وفد نے آج صبح چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ‘ڈیایوٹائے’ سرکاری ریسٹ ہاوس میں طے پائی۔ مذاکرات میں وفد نے کہا ہے کہ “ہم غزّہ میں کشیدگی میں کمی اور جلد از جلد قیام امن کی کوششوں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔ بین الاقوامی برادری کو ایک لمحے کی تاخیر کئے بغیر فی الفور حرکت میں آنا چاہیے اور غزّہ میں انسانی تباہی کے سامنے بند باندھنے کے لئے موئثر اور قابلِ اعتبار تدابیر اختیار کرنی چاہیئں”۔
مذاکرات میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے 7 اکتوبر سے جاری جھڑپوں میں ہزاروں انسانوں کی ہلاکت، 60 فیصد رہائشی مکانات کی تباہی، 70 فیصد آبادی کی نقل مکانی اور آبادی کے ایک بڑے حصے کو درپیش غذائی قلّت کی طرف توجہ مبذول کروائی اور کہا ہے کہ “غزّہ کی صورتحال پوری دنیا کے انسانوں کے دِلوں کو زخمی کر رہی اور ضمیروں کو جھنجھوڑ رہی ہے”۔
وانگ نے کہا ہے کہ “مسئلہ فلسطین میں چین “عدالت و انصاف ” کا ساتھ دے رہا ہے۔ ہم جھڑپوں کے آغاز سے ہی تناو میں کمی، شہریوں کے تحفظ اور انسانی امداد میں اضافے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔ ہم نے ‘امن کی خاطر ‘دو طرفہ مذاکرات اور کثیر الفریقی پلیٹ فورموں پر بھی مفاہمت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے”۔
وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ” سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 11 نومبر کو منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں فائر بندی، شہریوں کے تحفظ اور دو حکومتی حل کے اطلاق کے لئے واضح اور پُر زور پیغامات دیئے گئے ہیں ۔ ہم جھڑپوں کے خاتمے اور مسئلہ فلسطین کے جامع، پائیدار اور منصفانہ حل کی خاطر اپنے عرب اور اسلامی دنیا کے، بھائیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر تیار ہیں”۔
I was looking at some of your blog posts on this
internet site and I believe this internet site is rattling instructive!
Continue posting.Raise your business
casibom guncel giris adresi: casibom giris – casibom 158 giris
casibom
farmacia barata: Cialis sin receta – п»їfarmacia online espaГ±a
farmacia online madrid: farmacia online barata y fiable – farmacia online barata
farmacia online barata y fiable: comprar cialis online sin receta – farmacia online envГo gratis
dove acquistare viagra in modo sicuro: viagra online siti sicuri – cialis farmacia senza ricetta
farmacie online sicure: Farmacie on line spedizione gratuita – farmacie online autorizzate elenco
farmacie online affidabili: Cialis generico recensioni – farmaci senza ricetta elenco
farmacie online autorizzate elenco: Tadalafil generico migliore – migliori farmacie online 2024
farmacie online affidabili: п»їFarmacia online migliore – acquistare farmaci senza ricetta
farmacie online affidabili: Brufen 600 prezzo – migliori farmacie online 2024
Farmacie online sicure: BRUFEN 600 bustine prezzo – comprare farmaci online con ricetta
lasix tablet: buy furosemide – furosemide 100 mg
cheap ventolin inhaler: Ventolin inhaler best price – can i buy ventolin over the counter in singapore
neurontin price comparison: neurontin cream – buy neurontin online no prescription
ventolin australia buy: buy albuterol inhaler – order ventolin from canada no prescription
canadian pharmacy 24h com: Cheapest online pharmacy – reputable canadian pharmacy
indian pharmacy online: Indian pharmacy international shipping – reputable indian pharmacies