اسلام آباد (صداۓ روس)
الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی توجہ اس جانب مبذول کروائی ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لئے اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لانا ضروری ہے،زائد المیعاد شناختی کارڈ بھی قابل قبول ہوگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی یا کوئی اورداستاویز قابل قبول نہیں ہو گی۔
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!