ہومپاکستانووٹرز ووٹ ڈالنے کیلئے اصل شناختی کارڈ ساتھ لیکر آئیں، الیکشن کمیشن

ووٹرز ووٹ ڈالنے کیلئے اصل شناختی کارڈ ساتھ لیکر آئیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (صداۓ روس)
الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی توجہ اس جانب مبذول کروائی ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لئے اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لانا ضروری ہے،زائد المیعاد شناختی کارڈ بھی قابل قبول ہوگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی یا کوئی اورداستاویز قابل قبول نہیں ہو گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں