ہومشوبزمعروف بھارتی اداکار ووین ڈیسینا نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا،...

معروف بھارتی اداکار ووین ڈیسینا نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا، ایک سال قبل مسلمان ہونے کا اعتراف

ممبئی (صداۓ روس)
معروف بھارتی اداکار ووین ڈیسینا نے قبولِ اسلام کا اعلان کردیا ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک اس کے لیے خاص طور پر بہت اہم ہے کیونکہ روزوں کے دنوں میں انسانیت روحانی بالیدگی سے ہم کنار ہوتا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ووین ڈیسینا نے بتایا کہ وہ ہر سال رمضان المبارک میں روزے رکھتا ہے، اسلام تو اس نے ایک سال قبل قبول کرلیا تھا، اب صرف اعلان کیا جارہا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں