ہومتازہ ترینامریکا کے خلاف اگر روس کو سرزمین چاہئے تو ضروردیں گے، وینزویلا

امریکا کے خلاف اگر روس کو سرزمین چاہئے تو ضروردیں گے، وینزویلا

امریکا کے خلاف اگر روس کو سرزمین چاہئے تو ضروردیں گے، وینزویلا

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک)
کراکس میں روس کے سفیر سرگئی میلک باگداسروف نے کہا کہ وینزویلا روس اور امریکہ کے تعلقات خراب ہونے کی صورت میں روس کو فوجی تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان سے جب سوال کہ اگر روس اور امریکہ کے تعلقات تیزی سے خراب ہوتے ہیں تو کیا کراکس ماسکو کو فوجی اور تکنیکی مدد فراہم کرے گا؟ تو ان کا کہنا تھا کہ “بالکل” وینزویلا روس اور امریکہ کے تعلقات خراب ہونے کی صورت میں روس کو فوجی تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے.

روسی سفارت کار کے مطابق وینزویلا نے روس کی امریکا کے خلاف ہر ممکنہ مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل