ہومکالم و مضامین" احتساب اور انصاف "

” احتساب اور انصاف “

پکار –
شیراز خان- لندن

پاکستان میں بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کا کردار واضح کرتا ہے کہ کہ نیب پاکستان میں بدعنوانی کو روکنے کے لیے بُری طرح ناکام ہوا ہے
حالانکہ قومی احتساب بیورو ( نیب) نہ صرف ملک کے طول و عرض میں پائی جانے والی بدعنوانی اقرباء پروری اور سفارش کی وجہ سے پھیلنے والی تباہی کا قلع قمع کرنے میں ناکام رہا ہے بلکہ سماجی اور معاشی ترقی کے لیے حکومت اور گڈ گورننس کے لئے چیک اینڈ بیلنس کا کردار ادا کرنے میں غیر موثر چلا آرہا ہے بلکہ یہ ادارہ نہایت متنازعہ بلکہ احتساب کے نام پر ایک مذاق بن گیا ہے جس میں فوری اصلاحات کی اشد ضرورت ہے
نیب کے کردار پر نہ صرف متاثرہ فریق ہی نہیں بلکہ مختلف اوقات میں تمام فریقین تنقید تواتر سے کرتے ہیں پھر اس پر یہ تنقید مختلف عدالتوں کی طرف سے بھی ہوتی رہی ہے
چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی ماضی میں ریمارکس دیئے تھے کہ نیب کا معیار دہرا ہوتا ہے
یہ واضح ہے کہ ہر مقدمے میں نیب کا دہرا معیار بھی سب پر واضح ہے جیسا کہ اب بھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ سابق سزا یافتہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے نیب کے کردار کو احتساب اور انصاف کے نام پر جو ریاست کی رہی سہی ساکھ کو بھی بُری طرح مجروح کردیا ہے
” پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے ”
بعض مقدمات میں عدالتوں کی طرف سے یہ ریمارکس بھی دیئے گئے ہیں کہ نیب مقدمات کی پیروی کرنے کے بجائے صرف لوگوں کا میڈیا ٹرائل کرتا ہے ہمارے سامنے ماضی قریب کے واقعات بھی ہیں جن میں نیب کا گھناؤنا کردار انصاف اور احتساب کے نام پر سیاہ دھبہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے جیسا کہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور دیگر اساتذہ کی گرفتاری اور انہیں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنا شامل تھا
عمیق جائزہ یہ واضح کرتا ہے کہ قومی احتساب بیورو میں پہلے جن اپوزیشن پارٹیوں کے سیاسی لیڈروں کے خلاف ریفرنس بنتے تھے ان کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ مقدمات ختم ہو جاتے رہے ہیں جیسا کہ پی ڈی ایم کی پندرہ ماہ کی حکومت میں جو کچھ ہوا یعنی بجائے یہ کہ احتساب بلا امتیاز ہو چاہے حکومت ہو یا اپوزیشن مگر نیب کا نرالا احتساب صرف اپوزیشن کے خلاف کام کرتا ہے یعنی پاکستان میں جس کی حکومت ہوتی ہے اُس کے اشاروں پر اسی کا کارندہ بن جاتا ہے یا اسٹیبلشمنٹ کے ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتا ہے جس کے اثرات و مقدمات اور اداروں پر بذریعہ نیب پڑتے ہیں اس لیے یہ قومی احتساب بیورو کا نام اس کے کام سے ہر گز مطابقت نہیں رکھتا اس کا نام تبدیل کر کے بہتر ہے اپوزیشن کا یا انٹی اسٹبلشمنٹ احتساب بیورو کا ادارہ رکھ دیا جائے
احتساب تو بلا امتیاز ہوتا ہے مگر چونکہ یہ ادارہ بذات خود ایک ڈکٹیٹر کی تخلیق ہے شاید اس لیے اس کی کاررکردگی نہایت گھناؤنی رہی ہے
ماضی میں نیب پر تبصرہ کرتے ہوئے بعض ماہرین نے یہ توجہ بھی دلائی تھی کہ نیب کا مقصد سیاستدانوں اور اعلیٰ عہدیداروں کی بد عنوانیوں پر نظر رکھنا، انہیں پکڑنا اور سزا دلوانا بتایا گیا ہے مگر جب نیب کے عہدیدار اپنی تقرریوں و تبادلوں کے لیے ان ہی بدعنوان سیاستدانوں کے مرہون منت ہوں گے تو وہ کہاں سے احتساب کر سکیں گے؟
اس لیے لازمی ہے کہ نیب کے عہدیداروں کا تقرر کسی غیر جانبدار اتھارٹی کی جانب سے ہونا چاہئے، جس میں سپریم کورٹ کا اہم رول ہو شاید پھر اس کی کاررکردگی میں کچھ بہتری لائی جاسکے
آخر میں بس اتنا لکھنا ضروری ہے کہ جب احتساب اور انصاف کی کریڈیبلٹی نہیں رہتی ملک و قوم میں فرسٹریشن بڑھ جاتی ہے ایسے میں ہماری کچھ ذمہ داریاں بنتی ہیں چونکہ
پاکستان کے آئندہ مستقبل میں جب موجودہ دور کی تاریخ لکھی جائے گی تو اس وقت جہاں موجودہ دور کے حکمرانوں سیاستدانوں، حافظوں محافظوں، پیروں مولویوں، صحافیوں اور ممبر و میڈیا کے کارناموں ، کرتوتوں اور کردار کے بارے میں نمایاں طور پر لکھا جائے گا وہاں موجودہ دور کی عوام الناس یا قوم کے انفرادی اور مجموعی کردار، قول و فعل، شعور و بالیدگی اور ایمانی غیرت کو بھی سب سے زیادہ مرکزیت حاصل ہوگئی کہ قوم کس کے ساتھ اور کس طرف کھڑی تھی یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ کے دنیا میں نائب ہونے کی حیثیت سے حق و سچ کا ساتھ نہ دینے اور جھوٹ و فراڈ کا حصہ بننے بلکہ اعانت فراہم کرنے اور اسکی تشہیر کرنے کا حساب و کتاب بھی دینا پڑے گا اور جو لوگ سچائی کے ساتھ پورے قد کے ساتھ کھڑے ہونگے انکے لئے اجر و انعام بھی اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے تھوڑی سی دنیاوی منعفت، شہرت، ڈر یا ذاتی انا کی خاطر حق اور سچائی کے راستے سے بھٹکنا دنیا اور آخرت میں بڑے گھاٹے کا سودا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو دوسرے انسان کو نفح پہچانے والا اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے کے لئے پیدا کیا ہے
پاکستان کی بنیاد رکھنے والوں نے اس ملک کے لئے قربانیاں اس لئے دی تھیں کہ یہ اسلامی فلاحی مملکت بنے گئی جہاں حق و انصاف کا بول بالا ہوگا لیکن آج اس ملک کی اشرافیہ اور بدمعامشہ نے ظلم و زیادتی کے نِظام کو پروان چڑھایا ہوا ہے جس کو بدلنا ہوگا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

409 تبصرے

  1. I don’t even know the way I finished up here, however I believed this publish was once good. I don’t understand who you might be however definitely you’re going to a famous blogger if you aren’t already 😉 Cheers!

  2. cost generic propecia prices cost propecia online or buying generic propecia without rx
    https://toolbarqueries.google.ps/url?sa=i&url=https://finasteride.store get cheap propecia pill
    [url=https://www.google.cd/url?q=https://finasteride.store]get cheap propecia without dr prescription[/url] cost of generic propecia online and [url=http://bbs.mycq3d.com/home.php?mod=space&uid=73642]generic propecia without insurance[/url] buying generic propecia without dr prescription

  3. amoxicillin 500mg capsules price order amoxicillin no prescription or where can i get amoxicillin
    http://www.thenailshop.ru/bitrix/rk.php?goto=http://amoxila.pro/ amoxicillin 500mg capsules antibiotic
    [url=https://redrice-co.com/page/jump.php?url=https://amoxila.pro]order amoxicillin online[/url] where to buy amoxicillin over the counter and [url=https://www.warshipsfaq.ru/user/zjlgyprrdv]amoxicillin without a doctors prescription[/url] purchase amoxicillin 500 mg

  4. I simply couldn’t depart your web site before suggesting that I extremely enjoyed the standard information an individual provide on your visitors? Is going to be again ceaselessly to investigate cross-check new posts.

  5. Nice post. I study something more difficult on completely different blogs everyday. It is going to at all times be stimulating to learn content material from other writers and practice a little something from their store. I’d desire to use some with the content on my weblog whether you don’t mind. Natually I’ll give you a hyperlink in your web blog. Thanks for sharing.

  6. A powerful share, I just given this onto a colleague who was doing a little bit analysis on this. And he actually purchased me breakfast as a result of I discovered it for him.. smile. So let me reword that: Thnx for the treat! However yeah Thnkx for spending the time to discuss this, I really feel strongly about it and love studying more on this topic. If doable, as you become experience, would you mind updating your weblog with extra particulars? It is extremely useful for me. Big thumb up for this blog submit!

  7. Java Burn: What is it? Java Burn is marketed as a natural weight loss product that can increase the speed and efficiency of a person’s natural metabolism, thereby supporting their weight loss efforts

  8. п»їbest mexican online pharmacies buying prescription drugs in mexico or buying prescription drugs in mexico online
    http://traditionsalive.wsiefusion.net/redirect.aspx?destination=http://mexicanpharmacy1st.online mexican drugstore online
    [url=https://maps.google.com.ar/url?q=https://mexicanpharmacy1st.online]mexico pharmacies prescription drugs[/url] pharmacies in mexico that ship to usa and [url=http://www.zhuangxiuz.com/home.php?mod=space&uid=836748]buying prescription drugs in mexico[/url] mexican drugstore online

  9. mexico drug stores pharmacies mexican online pharmacies prescription drugs or medicine in mexico pharmacies
    http://www.terrasound.at/ext_link?url=http://mexicanpharmacy1st.online medication from mexico pharmacy
    [url=http://www.calvaryofhope.org/System/Login.asp?id=40872&Referer=https://mexicanpharmacy1st.online]mexico pharmacy[/url] purple pharmacy mexico price list and [url=http://bbs.xinhaolian.com/home.php?mod=space&uid=3848819]mexican border pharmacies shipping to usa[/url] buying prescription drugs in mexico online

  10. I cling on to listening to the news bulletin lecture about receiving free online grant applications so I have been looking around for the top site to get one. Could you advise me please, where could i find some?

  11. mexican mail order pharmacies п»їbest mexican online pharmacies or mexican online pharmacies prescription drugs
    https://cse.google.se/url?q=j&source=web&rct=j&url=https://mexicanpharmacy1st.online medicine in mexico pharmacies
    [url=https://maps.google.com.tw/url?sa=t&url=https://mexicanpharmacy1st.online]purple pharmacy mexico price list[/url] mexican pharmacy and [url=https://bbs.zzxfsd.com/home.php?mod=space&uid=41592]mexico drug stores pharmacies[/url] medicine in mexico pharmacies

  12. I loved as much as you’ll receive carried out right here. The sketch is attractive, your authored subject matter stylish. nonetheless, you command get got an shakiness over that you wish be delivering the following. unwell unquestionably come more formerly again as exactly the same nearly a lot often inside case you shield this hike.

  13. I’ll right away snatch your rss as I can not to find your e-mail subscription link or newsletter service. Do you have any? Kindly let me realize in order that I may subscribe. Thanks.

  14. cheapest pharmacy to get prescriptions filled canadian pharmacy world coupon or pharmacy online 365 discount code
    https://maps.google.vg/url?q=https://36and6health.com cheapest pharmacy to fill prescriptions with insurance
    [url=https://images.google.co.uz/url?q=https://36and6health.com]us pharmacy no prescription[/url] pharmacy without prescription and [url=http://talk.dofun.cc/home.php?mod=space&uid=925552]canadian pharmacy without prescription[/url] best online pharmacy no prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں