ہومانٹرنیشنلیوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکہ کا اعتراف

یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکہ کا اعتراف

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف چارلز براؤن نے کہا کہ کوئی بھی جنگ ہتھیاروں کی بنیاد پر ختم نہیں ہوتی اور سرانجام کوئی نہ کوئی سفارتی راہ حل ہی نکالنا پڑتا ہے۔

دریں اثنا برطانوی اخبار فائينینشل ٹائمز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین ممکنہ طور پر یوکرین کو فوجی و مالی امداد فراہم نہیں کر سکتی۔اس اخبار کے مطابق یوکرین ممکن ہے کہ جرمنی میں بجٹ بحران اور یورپ میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعتوں کے مواقف میں استحکام کی بنا پر یورپی یونین سے پچاس ارب یورو کی امداد کہ جس کا کیف سے وعدہ بھی کیا گیا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں