ہومانٹرنیشنلافغانستان پرماسکو اجلاس میں افغان حکام شریک نہیں ہونگے

افغانستان پرماسکو اجلاس میں افغان حکام شریک نہیں ہونگے

ماسکو(صدائے روس) روس میں افغانستان کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ کے وسط میں ہونے والے اجلاس میں افغان حکام شرکت نہیں کریں گے۔ افغانستان کیلئے روس کے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوف نے بتایا کہ اجلاس صرف روسی حکام کا ہے اس لئے اسلامی امارت افغانستان سے کوئی بھی اس میں شرکت نہیں کرے گا۔ اجلاس میں چین‘ بھارت‘ ایران‘ پاکستان‘ قازقستان‘ کرغیزستان‘ تاجکستان‘ ترکمانستان اور ازبکستان سے بھی نمائندے شرکت کریں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل