ماسکو (صداۓ روس)
خیرسون ریجن کے تمام اضلاع مکمل یا جزوی طور پر بجلی کی سپلائی سے محروم ہیں۔ گورنر ولادیمیر سالدو نے میکس پر لکھا کہ “خیرسون ریجن کے تمام اضلاع میں بجلی کی بندش ہے۔ انرجی ورکرز اور ایمرجنسی سروسز سائٹس پر کام کر رہے ہیں اور بجلی جلد از جلد بحال کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔”