ہومانٹرنیشنلجو بائیڈن یوکرین کی بجائے امریکا کی سرحدوں کا دفاع کریں، ٹرمپ

جو بائیڈن یوکرین کی بجائے امریکا کی سرحدوں کا دفاع کریں، ٹرمپ

جو بائیڈن یوکرین کی بجائے امریکا کی سرحدوں کا دفاع کریں، ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو یوکرین کے گرد کی صورتحال کے بارے میں فکرمندی چھوڑ دینی چاہیے اور اس کے بجائے ملکی سرحد کی حفاظت کے معاملے پر توجہ دینی چاہیے۔ ٹرمپ نے ٹیکساس کے کونرو میں ریلی میں اپنے حامیوں کو بتایا کہ واشنگٹن میں ہر کوئی یوکرین کی سرحد کی حفاظت کے بارے میں سوچ رہا ہے، لیکن اس وقت دنیا کی سب سے اہم سرحد ہمارے لیے یوکرین کی سرحد نہیں ہے بلکہ یہ امریکہ کی سرحد ہے اور ہم اس کے بارے میں کچھ نہیں سوچتے اور لوگوں کو اندر آنے دیں اور ہمیں کوئی خبر نہیں ہے کہ امریکی سرحد کے اندر انے والے یہ لوگ کون ہیں.

انٹرنیشنل