اہم خبریں
تازہ ترین خبریں، باخبر تجزیے، اور عالمی حالات کی جھلک — صرف "صدائے روس" پر، جہاں ہر خبر اہم ہے!

روس پر نئی پابندیاں 10 فروری تک عائد کریں گے، برطانیہ

روس پر نئی پابندیاں 10 فروری تک عائد کریں گے، برطانیہ

روس پر نئی پابندیاں 10 فروری تک عائد کریں گے، برطانیہ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)
برطانیہ کی وزیر خارجہ سکریٹری لزٹرس نے کہا کہ پابندیوں کا ایک نیا پیکج جس کے مطابق برطانیہ کی حکومت روس پر وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کرسکتی ہے، 10 فروری تک تیار ہو جائے گا۔ انہوں نے برطانیہ کے ہاؤس آف کامنز کو بتایا کہ یہ پیکیج جسے ہم قانون سازی میں اکٹھا کر رہے ہیں وہ 10 فروری تک نافذ ہو جائے گا لہذا ہم وسیع پیمانے پر پابندیاں نافذ کرنے کے قابل ہیں جو کسی بھی ایسے شخص کو نشانہ بناسکتی ہیں جو روسی حکومت کو اسٹریٹجک یا اقتصادی مدد فراہم کر رہا ہے.

Share it :