ہومتازہ ترینیوروپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو جانبدارانہ قرار دیتے ہیں، قزاقستان

یوروپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو جانبدارانہ قرار دیتے ہیں، قزاقستان

آستانہ(SR)
قزاقستان نے کہا ہے کہ ملکی ممالٹ سے متعلق یوروپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو جانبدارانہ قرار دیتے ہیں. قزاقستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ 20 جنوری 2022 کو یوروپی پارلیمنٹ کی طرف سے ملک کی صورتحال پر پیش کی گئی قرارداد کو جانبدارانہ، تعصب سے پر اور قیاس پر مبنی قرار دیا، جس قرارداد میں پرتشدد واقعات کی بین الاقوامی جانچ اور قزاق حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی مانگ کی گئی تھی۔

قزاقستان کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو جاری بیان میں ملک میں ہوئے حالیہ فسادات پر یوروپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو جانبدارانہ، تعصب سے پر اور قیاس پر مبنی قرار دیا ہے۔ قزاقستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ 20 جنوری 2022 کو یوروپی پارلیمنٹ کی طرف سے ملک کی صورتحال پر پیش کی گئی قرارداد کو جانبدارانہ، تعصب سے پر اور قیاس پر مبنی قرار دیا، جس قرارداد میں پرتشدد واقعات کی بین الاقوامی جانچ اور قزاق حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی مانگ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

قزاقستان سے 10 روسی طیارے فوجی دستے لے کر ماسکو پہنچ گئے

قزاقستان فسادات صورت حال قابو میں آگئی، بیرونی ہاتھ ملوث تھا، روس

قزاقستان کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو جاری بیان میں ملک میں ہوئے حالیہ فسادات پر یوروپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو جانبدارانہ، تعصب سے پر اور قیاس پر مبنی قرار دیا ہے۔ قزاقستان کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ قزاقستان جمہوریہ کی وزارت خارجہ کا خیال ہے کہ 20 جنوری 2022 کو یوروپی پارلیمنٹ کی طرف سے ملک کی صورتحال پر پیش کی گئی قرار داد متعصب ہے۔

وزارت نے کہا کہ ہمیں یہ قبول نہیں ہے کہ قزاقستان کی قیادت کی طرف سے شروع کی گئی حکام کی جانچ کے نتائج سامنے آنے سے پہلے ہی اس طرح کی قرارداد کو منظور کیا گیا۔ ہم پھر سے واضح کر رہے ہیں کہ ہماری جانچ کے نتائج کو بین الاقوامی برادری کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل