ہومتازہ ترینگیس بحران شدید، یورپی یونین نے روس مخالف پابندیوں کو مسترد کردیا

گیس بحران شدید، یورپی یونین نے روس مخالف پابندیوں کو مسترد کردیا

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)
یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی جوزپ بوریل نے یورپی پارلیمان کے خارجہ امور کے کمیشن کو بتایا کہ یورپی یونین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، لیکن وہ یوکرین پر اس کے فرضی حملے کی صورت میں کارروائی کے لیے تیار ہے.

انہوں نے کہا کہ یورپ میں اب کسی نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کے بارے میں بات نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کی صورت حال بارے ہم ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں کہ آئندہ کچھ ہونے کی صورت میں کیا کرنا ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل