ہومکالم و مضامینپاکستان ڈے (تعمیر وطن, ایبٹ آباد)

پاکستان ڈے (تعمیر وطن, ایبٹ آباد)

شاہ نواز سیال

میں ویسے تو ایبٹ آبادبارہا گیا ہوں مجھے یہ شہر ہر حوالے سے پسند ہے یہاں کے انسان امن پسند ہیں زیادہ بحث و مباحثہ میں نہیں پڑتے اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یہاں پاکستان کے باقی شہروں کی طرح لوگوں کے پاس غیر ضروری موضوعات کے لیے وقت نہیں ہے یہاں کےانسان,آدمی بھی کو انسان سمجھتے ہیں یہ بہت بڑی بات ہے خیر جو بات کرنا چارہا تھا اس موضوع پر آتا ہوں قارعین! آج میں آپ کو یہ بتانا چارہا تھا کہ پاکستان میں آج بھی کچھ تعلیمی ادارے ایسے ہیں جہاں آپ کو صرف تعلیم ہی نہیں دی جاتی بلکہ آپ کی شخصی حالت کے ہر مثبت پہلو کی تربیت بھی کی جاتی ہے اداروں کا, کام صرف نصاب پڑھانا نہیں ہوتا بلکہ طالب علم کے اندر چھپی تخلیقی صلاحتیوں کو اجاگر کرنا ہوتا ہے ,

مثبت ذہن سازی کرنا , تاریخ سے آگاہی فراہم کرنا , مخلوق کو خالق سے جوڑنا, کائنات کی تبدیلیوں کے راز سے آگاہ کرنا , دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھنا , طالب علموں میں نظم و ضبط پیدا کرنا , قومی تہواروں کی آگاہی فراہم کرنا, تمام مذہبی حوالوں سے تربیت کرنا, مطلب ,طالب علم کو ایک نئی سوچ عطا کرنا, نظریہ دینا, تاکہ طالب علم دنیا میں جہاں کہیں بھی جائے اسے کسی حوالے سے مسئلہ نہ ہو یہ کام ہوتا ہے تعلیمی اداروں کا دنیا کے آپ بہتر سے بہترین تعلیمی اداروں کا اگر جائزہ لیں تو ان کی یہ ذمہ داریاں آپ کو نظر آئیں گی -مجھے دو بار تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالجز گروپ آف ایجوکیشن پاکستان میں جانے کا اتفاق ہوا دونوں بار ذاتی کام سے گیا وہاں نظم و ضبط بہت ہے ہر کوئی اپنا کام کرتا ہے کسی دوسرے کے کام میں مداخلت نہیں کرتا,وہاں میری جان پہچان تو نہیں تھی مگر ایک بات ہے وہاں پنجاب کے تعلیمی اداروں کی طرح خوشامد والا عنصر نہیں ہے پنجاب میں ہرجگہ خوشامدی طبقہ کامیاب ہے وہاں قدرے کم ہے خیر موضوع کی طرف آتے ہیں پنجاب کے جتنے بھی تعلیمی ادارے ہیں یہاں عرصہ دراز سے ایک چیز کا فقدان ہے یہ کوئی اچھا شگون نہیں بلکہ المیہ ہے یہاں قومی تہوار تعلیمی اداروں میں جوش و خروش سے نہیں منائے جاتے نہ کوئی بڑی تقریبات ہوتی ہیں بلکہ دکھاوے کے طور پر ظاہری نمود و نمائش کی جاتی ہے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے ہماری نسل نو کو قومی تہواروں کی اہمیت آگاہ نہیں کیا جارہا اس سے بڑا مذاق نسل نو کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے یہ قومی تہوار تو ہماری تربیت کا حصہ ہو نے چائیے تھے –

قارعین!
تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالجز گروپ آف ایجوکیشن پاکستان, پاکستان کا واحد ایسا تعلیمی ادارہ ہے جہاں مذہبی اور قومی تہوار بڑے جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں اس سال پاکستان کے تعلیمی اداروں میں جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریبات کا انعقاد تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالجز گروپ آف ایجوکیشن پاکستان کے مختلف کیمپسسز میں ہوا تقریبات کے مہمانان گرامی کا اگر ہزارہ ڈویژن کا جائزہ لیں تو انتظامیہ کے ذمہ داران آفیسرز کم پڑگئے شاندار پر وقار طریقے سے اس سال جشن آزادی کا تہوار منایا گیا پوری انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ہے خاص طور پر ڈائریکڑ جنرل تعمیر وطن گروپ آف ایجوکیشن پاکستان ملک محسن سعید صاحب اور ایگزیکٹو ڈائریکڑ کم پرنسپل تعمیر وطن گروپ آف ایجوکیشن پاکستان ملک احسن سعید صاحب ہیں –
ایسے انسٹیٹیوٹ کا پاکستان میں موجود ہونا ہم سب کے لیے قابل فخر اور خوش آیند بات ہے-

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

270 تبصرے

  1. cheap propecia without a prescription cost of generic propecia without insurance or cost of propecia without insurance
    http://www.ixawiki.com/link.php?url=https://finasteride.store cost cheap propecia pill
    [url=https://images.google.com.ng/url?sa=t&url=https://finasteride.store]order generic propecia[/url] get propecia tablets and [url=http://ckxken.synology.me/discuz/home.php?mod=space&uid=25044]get cheap propecia no prescription[/url] buy cheap propecia pills

  2. cost of generic propecia without dr prescription buying cheap propecia without dr prescription or propecia cheap
    https://maps.google.com.mt/url?rct=j&sa=t&source=web&url=https://finasteride.store propecia without insurance
    [url=https://www.google.co.bw/url?q=https://finasteride.store]cost of propecia price[/url] cost of generic propecia and [url=http://talk.dofun.cc/home.php?mod=space&uid=798216]cost propecia tablets[/url] cost of generic propecia without insurance

  3. order amoxicillin online can i buy amoxicillin online or amoxicillin online without prescription
    https://images.google.com.sv/url?sa=t&url=https://amoxila.pro can we buy amoxcillin 500mg on ebay without prescription
    [url=https://images.google.com.lb/url?q=https://amoxila.pro]amoxicillin 250 mg price in india[/url] amoxicillin capsules 250mg and [url=http://xilubbs.xclub.tw/space.php?uid=1283048]amoxicillin tablets in india[/url] ampicillin amoxicillin

  4. purchase amoxicillin online without prescription buy amoxicillin 500mg uk or medicine amoxicillin 500
    https://maps.google.co.ve/url?sa=t&url=https://amoxila.pro amoxicillin 500 mg purchase without prescription
    [url=http://www.yoosure.com/go8/index.php?goto=https://amoxila.pro]where can i buy amoxicillin online[/url] how to buy amoxycillin and [url=https://forex-bitcoin.com/members/345964-wapaettvay]amoxicillin 500mg capsules price[/url] medicine amoxicillin 500

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں