ہومانٹرنیشنلایران کا رواں برس تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان

ایران کا رواں برس تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان

ایران کا رواں برس تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان

تہران انٹرنیشنل ڈیسک
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیرمحمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے۔ ایرانی وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا کہ ایران کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو سیٹیلائٹ مدار میں بھیج سکتے ہیں۔ ایران کے وزیر دفاع نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے، کہ دشمنوں کے پاس بہت زیادہ ساز و سامان ہے لیکن اس کے باوجود ان کی بوکھلاہٹ عروج پر ہے، کہا کہ افغانستان، عراق، شام اور دوسری جس جگہ بھی دشمنوں کا سامنا ایران سے ہوا ان کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں۔

محمد رضا آشتیانی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران اپنی طاقت کی اعلی ترین منزل پر ہے اس لئے دشمن کو کسی بھی طرح کی حماقت کا خیال اپنے دماغ سے نکال دینا چاہئے۔

ایران نے گزشتہ چار عشروں کے دوران خلائی ٹیکنالوجی میں مسلسل ترقی و پیش رفت کی ہے۔ اگرچہ دشمنوں نے گونا گوں پابندیوں کے ذریعہ خلائی ٹیکنالوجی سمیت ایران کی سائنسی اور اقتصادی ترقی و پیش رفت کے آگے بند باندھنے کی کوشش کی لیکن ہر طرح کی پابندیوں اور دباؤ کے باجود ایران نے مختلف قسم کی خلائی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرلی ہے اور یہ ایران کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

9 تبصرے

  1. Hello! Do you know if they make any plugins to assist with SEO?
    I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success.
    If you know of any please share. Many thanks! You can read similar art here: Sklep internetowy

  2. Howdy! Do you know if they make any plugins to assist with Search Engine Optimization? I’m trying to get my site to
    rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains.
    If you know of any please share. Kudos! I saw similar
    blog here: AA List

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں