ایران اور روس کا فوجی تعاون جاری رہے گا، روسی نائب وزیرخارجہ
ماسکو (صداۓ روس)
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔ ریانووستی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے ان بے بنیاد دعووں پر ردعمل دکھایا ہےجس میں واشنگٹن روس پر الزام لگاتا آیا ہے کہ وہ ایرانی ساختہ ڈرون طیارے یوکرین میں استعمال کر رہا ہے۔ روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس سوال پر ریابکوف نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور وہ واشنگٹن کے جیوپولیٹیکل دباؤ کا شکار نہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق تہران نے روس کو ڈرون طیاروں کی فراہمی کے حوالے سے بارہا مغربی ممالک کے الزامات کی تردید کی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے جنوبی افریقہ دورے کے دوران کہا ہے کہ ایران، یوکرین روس جنگ میں کسی فریق کا حامی نہیں ہے اور جنگ کو مشکلات کا حل نہیں سمجھتا اور ہمارا خیال ہے کہ فریقین سیاسی راہ حل تلاش کریں اور یوکرین جنگ میں ایران کے ڈرون طیاروں کا استعمال ایک غلط اور بے بنیاد دعوی ہے۔
I see You’re really a excellent webmaster.
This web site loading velocity is amazing. It kind
of feels that you are doing any unique trick. Moreover, the contents are masterpiece.
you’ve performed a excellent task on this matter! Similar here: sklep and also here: Najlepszy sklep
Howdy! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying to get my website to rank for
some targeted keywords but I’m not seeing very good results.
If you know of any please share. Kudos! I saw similar article here: Scrapebox AA List
Wow, incredible weblog format!
How lengthy have you ever been running a blog for?
you make running a blog look easy. The overall look of your
website is excellent, let alone the content material! You can read similar here prev next
and those was wrote by Leta91.
Wow, amazing blog format!
How lengthy have you ever been blogging for? you made blogging look easy.
The total look of your site is great, as well as the content material!
You can read similar here prev next and those was wrote by Matt95.