ہومپاکستاناسلامک سرکل آف سدرن افریقہ (ICSA ) دسویں سالانہ کنونشن

اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ (ICSA ) دسویں سالانہ کنونشن

کیپ ٹاؤن (سید زوالفقار حسین)
سینیٹر مشتاق احمد خان جو کنونشن کہ مہمان خصوصی تھے ۔اس کنونشن میں پاکستان ساوتھ افریقہ ایسو سی ایشن کی سینئر لیڈر شپ مرکزی صدر احمد رضا بٹ مرکزی چیئرمین امانت علی تارڈ کہ ساتھ ساتھ مرکزی رہنماوں نے بھرپور نمائندگی کی۔جنوبی افریقہ میں کشمیر کمیٹی کہ چیئرمین چوہدری حق نواز بھی کنونشن میں شریک ہوئے۔جنوبی افریقہ میں پاکستان مسلم لیگ نون کہ مرکزی صدر میاں نصیر احمد اور دیگراراکین نے بھی ایز اے پاکستان کمیونٹی کنونشن میں شرکت کی۔مقررین نے شرکاء سے خطاب کیا مقررین کا کہنا تھا قرآن و سنت کی تعلیمات پہ عمل کرتے ہوئے ہم کو جنوبی افریقہ میں بھی خدمت انسانیت کا عمل ایز اے مسلم کمیونٹی جاری رکھنا ہے اس کنونشن کہ چیف گیسٹ سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنوبی افریقہ میں پاکستان کمیونٹی کہ مسائل کو پاکستان میں اعلی حکام تک پہنچانے کی بھی یقین دہانی کروائی اور جنوبی افریقہ میں تمام پاکستان کمیونٹی کا انکو خوش آمدید کہنے پہ شکریہ بھی ادا کیا-

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں